the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
جموں و کشمیر میں دفعہ 370 کو ختم کرنے پر تنقید کرتے ہوئے کانگریس کے جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی وڈرا نے منگل کے روز کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت نے ہمیشہ آئین کو مسترد کیا ہے اور اس کی جماعت نے جمہوریت اور آئین کے لڑائی لڑتی رہےگی ۔

ضلع میں گذشتہ 17 جون کو ہونے والے تشدد میں ہلاک ہونے والے 10 قبائلیوں کے اہل خانہ سے ملنے آنے والی محترمہ واڈرا نے صحافیوں کو بتایا کہ بی جے پی نے ہمیشہ آئین کو مسترد کیا ہے ، لیکن کانگریس ہمیشہ جمہوریت اور آئین کے دفاع کے لئے



جدوجہد کرری رہے گی۔

انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کے معاملے پر پارٹی کی رائے ایک جیسی ہے۔ پارٹی اپنے تمام فیصلے کارکنوں اور قائدین کی میٹنگ میں متفقہ طور پر کرتی ہے۔ جموں و کشمیر میں دفعہ 370 کو ختم کرنا غیر آئینی ہے۔

واضح رہے کہ جموں وکشمیر کے معاملے میں محترمہ واڈرا نے پہلی بار اپنا رد عمل ظاہر کیا ہے۔ اس سے قبل ، کانگریس کے سینئر رہنماؤں غلام نبی آزاد اور پی چدمبرم سمیت متعدد دیگر رہنماؤں نے کشمیر میں مرکز کے فیصلے پر تنقید کی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.